جھارکھنڈ :وزیر اعلیٰ نے کارگل وجے دیوس پر شہید جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا

TAASIR NEWS NETWORK- SYED M HASSAN –26 JULY      

رانچی، 26 جولائی:جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے کارگل وجے دیوس کے موقع پر ملک کے بہادر سپاہیوں کو خراج عقیدت پیش کیا، جو کہ ناقابل تسخیر ہمت، بہادری اور عزم کی علامت ہیں۔ نمن ۔ کارگل جنگ کے ان ہیروز اور جانبازکو لاکھوں سلام جنہوں نے ملک کی خاطر اپنا سب کچھ قربان کر دیا