TAASIR NEWS NETWORK- SYED M HASSAN –12 JULY
مہاراج گنج میں محرم الحرام تہوار کو امن و امان پُر سکون و خوشگوار ماحول میں منا نے کی مقصد سے ایس ڈی ایم سنجے کمار کے صدارت میں ایس ڈی ایم مہاراج کے آفس کے کانفرنس ہال میں میٹنگ بلائی گئی جسمیں مہاراج گنج کے ایس ڈی پی او پلست کمار مہاراج گنج پولیس انسپکٹر پرمود کمار سنگھ بی ڈی او سی او مہاراج گنج کے ایکسکیٹو افسر سماجی اور مذہبی خیال کے لوگ موجود تھے ایس ڈی ایم اور ایس ڈی پی او نے موجود سبھی لوگوں سے اپیل کی کہ اس تہوار کو پرانے و روایتی طریقہ سے پُر امن و سلامتی سکون اور خوش گوار ماحول میں منایا جائے گا اِسکے لئے مقامی انتظامیہ کافی مستعد ھے جہاں بھی جسکو بھی یہ معلوم ہو کہ کوئی شخص ماحول کھرب کرنا چاہتا ھے افواہ پھیلانے کی کوشش کر رہا ھے تو اس کی اطلاع فوراََ انتظامیہ کو دے عام عوام کا فرض بنتا ھے سماج دشمن کو ناکامیاب کرنے میں انتظامیہ کی مدد کریں گنگا جمنی تہذیب کو بر قرار رکھتے ہوئے ھر تہوار کو منائیں