خورشید رحمانی کاپرزور استقبال

TAASIR NEWS NETWORK- SYED M HASSAN –31 AUG   

 روز مائن ایجوکیشنل ٹرسٹ پچھلے 18 سالوں سے پورے ملک میں ضرورت مند بچچوں کو

technical Courses, para-medical courses اور management courses میں پڑھائی کو لے کر اپنی خدمات انجام دیتا آ رہا ہے- ادارے نے اب تک 10000 سے بھی زیادہ تولابا کو Higher Education میں مدد فراہم کر چکا ہے اور اس عظیم کام کو ادارہ کے چیئرمین جناب اویس امبر صاحب نے ممکن کر دکھایا ہے . آج جناب اویس امبر صاحب نے جناب خورشید رحمانی صاحب کو Rose Mine Educational trust کے Minority Cell کا صدر مقرر کیا اور اس موقے پر جناب خورشید رحمانی صاحب کا ادارہ کے دفتر میں پرزور استقبال کیا گیا. جناب خورشید رحمانی صاحب نے اپنی زممیداری سمبھالتے ہی ایکشن موڈ میں نظر اے . جناب خورشید رحمانی صاحب نے اس بات کا یلان کیا کی سالوں سے انکے ذھن میں سچچر کمیٹی کی رپورٹ اور اقلیتی طبقے میں تعلیمی حالت کو لے کر ہمیشہ فکرمند رہے ہیں انہوں نے اس بات کا یقین دلایا کی Minority کے بچچوں کو زیادہ سے زیادہ higher Education میں داخلہ دلا کر انکے مستقبل کو سنوارا جاےگا . اس طرح ہمارے نوجوان اپنے قوم اور ملک کی خدمات کر سکیںگے . غورطلب ہے کی جناب خرشید رحمانی صاحب Alba Foundation میں بھی بطور ڈائریکٹر اپنی خدمات کو انجام دے رہے ہیں .