TAASIR NEWS NETWORK UPDATED BY- S M HASSAN -27 SEPT
لکھنؤ:آج محکمہ رابطہ عامہ میں ہردوئی سے شائع ہونے والی ہندی ماہانہ ’’سیاست قدیم ‘‘کتاب کا رسم اجرا پنڈت دین دیال اپادھیائے میں کیاگیا اس موقع پر محکمہ رابطہ عامہ کے چیف سکریٹری سنجے پرساد اور محکمہ رابطہ عامہ کے ڈائریکٹر سشر سنگھ نائب ڈائریکٹر انشو مان ترپاتھی اور مسلم راشٹریہ منچ کی لیڈر غوثیہ خانم مہمان خصوصی کے طور پر موجود رہیں۔ماہانہ سیاست قدیم میگزین کے ایڈیٹر محمد عارف غازی ،بیورو چیف ذیشان اور امریتا سنگھ ،جیسکا سنگھ وغیرہ پروگرام میں موجود رہیں۔

