، کامیاب ترین٣ روزہ دورہ حیدرآباد تاثیر کے ایڈیٹر ان چیف ڈاکٹر محمد گوہر صاحب، نور آمینہ گوہر، داءیم گوہر، علینا گوہر، ڈاکٹر مختار احمد فردین نے والہانہ استقبال کیا حیدرآباد دکن میں‎

تاثیر،۹  اکتوبر۲۰۲۳:- ایس -ایم-حسن

حیدراباد،:ڈاکٹر محمد گوہر صاحب ایڈیٹر روزنامہ تاثیر کا حیدرآباد کیی ایک پروگرام میں آپکی شرکت اور والہانہ استقبال، شادی تقریب سے لیکر چار مینار دکن تک کا دورہ، تاثیر پوسٹر کا رسم رونمایی چیرمین اقلیتی کمیشن طارق انصاری صاحب کے ہاتھوں اور نسل نو کے ہاتھوں ٹیلنٹ پارک اسکول میں تاثیر پوسٹر کا ریلیز


اہم ترین شخصیات سے ملاقات، بلخصوص ڈاکٹر شیخ محمد نعمان صاحب کے بیٹا کی شادی میں شرکت اور اردو دنیائے صحافت کے لیے ان کے اعتراف خدمات کے لئے ایکسیلینس ایوارڈ آف جرنلزم سے نوازے گئے، ٹیلنٹ پارک اسکول میں طلباء وطالبات کو فٹبال کپ اور گولڈ میڈل ڈاءریکٹر جمال قادری صاحب کے کہنے پر ایوارڈ تقسیم کیا گیا، خصوصی شخصیات کے ساتھ ملاقات میں سابق چیرمین اردو اکیڈمی ڈاکٹر شیخ محمد نعمان صاحب، اقلیتی کمیشن چیرمین طارق انصاری صاحب، سماجی جہد کار الحاج عبدالمجید صاحب، ڈاکٹر آصف علی صاحب نیوز ہیڈ، ڈاکٹر مختار احمد فردین، یاسمین بیگم فردین، محسن خان، لالہ خان، محسن خان، ڈاکٹر سید امام حبیب قادری صاحب اور دیگرے اہم ترین شخصیات سے ملاقات میں ڈاکٹر محمد گوہر صاحب ایڈیٹر تاثیر کو دلی مبارکباد پیش کی، اردو دنیائے صحافت و محبان اردو و قاءیرین تاثیر کے لیے دورہ حیدرآباد کی منھ بولتی تصویریں آپ سبھوں کے لئے، دیکھ سکتے ہیں