بہار شریف میں صفائی مہم کا آغاز،بی۔جے ۔پی لیڈران نے لیا حصہ

TAASIR NEWS NETWORK  UPDATED BY- S M HASSAN -01 OCT

صفائی انسان کے لئے بے حد ضروری : منا صدیقی

بہار شریف 1 اکتوبر (محمد دانش)وزیر اعظم نریندر مودی کے کال پر یکم اکتوبر کو پورے ہندوستان میں صفائی مہم چلائی گئی۔ بی جے لیڈر منا صدیقی نے بھی اپنے علاقے میں صفائی مہم چلائی۔جو شہر کے انوگراہ نرائن پارک ،(گاندھی پارک )میں صفائی مہم کا نعقاد ہوا۔بی۔جے۔پی لیڈر امریش کمارکی قیادت میںمہم ی شرعات ہوئی ۔اس موقع پر کثیر تعداد میں بی ۔جے۔پی لیڈران موجود تھے ۔اس موقع پر منا صدیقی نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی صفائی کے تئیں ملک کے لوگوںکو بیدار کرتے رہے ہیں کیونکہ صفائی انشان کے لیئے بے حد ضروری ہے ۔انہوں نے کہ مذکورہ پروگرام سے ہم لوگ سماج کے لوگوں کو یہ پیگام دے رہے ہیں کے لوگ اپنے گھر کو صاف و صفاف رکھے تاکہ جب ہم گھر کوصاف رکھے گے تو یقینا ہم خود بھی صاف رہے گے۔ ایسا کرنے سے ہم لوگ مختلف قسم کی بماریوں سے بچ پائے گیں ۔