تاثیر،۱۴ اکتوبر۲۰۲۳:- ایس -ایم- حسن
خصوصی رپورٹ جاب میلہ/ پوری دنیا جب کوویڈ، کورونا وائرس سے پریشان حال تھا، جہاں دنیا کی رفتار جیسے سب رک سا گیا اور لوگ کو اپنےاپنے گھروں میں بند کر دیا گیا اور پریشانی کا سامنا کر رہے لوگ، مختلف فلاحی تنظیموں عوامی ضروریات کو لےکر گھروں اور دواخانوں، قبرستانوں تک پہنچنا مشکل ہوگیا تھا، لوگ بہت زیادہ بیروزگار ہوگیے تھے اور اور اسطرح کے مشکلات سے پوری دنیا نے زندگی گذاری اسے بھولا نہیں جا سکتا وہیں ایک امید کی کرن لیکر ٹولی چوکی، گولکنڈہ اور دیگرے محلے اور علاقوں، گھروں تک منان جاہ انجنیر دکن بلاسٹر کی جانب سے اپنے خاص لوگوں کے تعاون سے ضروریات زندگی کے سامان لیکر گھر گھر پہنچاءے گیے اور اس درمیان لوگ بیروزگار بہت زیادہ کوویڈ میں ہوگیے تبھی منان جاہ انجنیر کو جاب میلہ کا خیال آیا اور جاب میلہ کا آغاز کیا گیا اس جاب میلہ میں کویی دس سے زاءید کمپنی حصہ لیے اور کویی ١٠/١٢ کو اس وقت جاب دیا گیا اور اس جاب میلہ سے منان جاہ انجنیر کو جو حوصلہ افزائی ہویی اور کامیابی جاب میلہ کا ملا تو پھر انہیں تعاون کرنے کے لئے منان جاہ انجنیر کے بہی خواہوں نے حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ منان جاہ انجنیر آپ جاب میلہ کا سلسلہ جاری رکھیں بغیر کسی رکاوٹ کے، روزگار حاصل کرنے والے حیدرآباد کے کونے کونے سے اسٹوڈنٹس پروفیشنلز گریجویٹس نن گریجویٹس، 10th 12th. کے ضروتمندوں کے لئے بھی روزگار فراہم کرنے کے لئے منان جاہ انجنیر نے اور زیادہ کمپنیوں کے ایچ آر کو جاب میلہ میں شرکت کے لیے دعوت نامہ بھیجتے رہے اور رفتہ رفتہ بڑی بڑی نامور کمپنیاں آنے لگے اور اس طرح سے آغاز سے لےکر آجتک کا سفر 98,99 مکمل کرنے کے بعد آج 100واں جاب میلہ کے لئے پریس میٹ پروگرام کے تحت ایسے شخصیات کے ساتھ پریس میٹ میں شامل ہوءے اور گواہ بنیں جنہوں نے کیی سال سے جاب میلہ کے گیست آف آرنر بنتے آءے اور آج پریس میٹ منان جاہ انجنیر کی ستاءیش کرنے والے اہم ترین مہمان و شخصیت نے شرکت اور مبارکباد پیش کرتے ہوئے پریس کانفرنس میں بتایا کہ منان جاہ انجنیر کی کوشش تھی کہ ہم بیروزگار نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کے لئے سلسلہ وار سلسلہ جو تین سال سے جاری رکھے ہیں’
آج کامیابی سے 100/جاب میلہ اور blood donation کیمپنگ کرنے جارہے ہیں 16/اکتوبر دکن پیلیس گولکنڈہ ٹولی چوکی میں جس وجکر آج پریس میٹ پروگرام میں میڈیا کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے بتایا کہ
جاب میلہ کا سلسلہ شروع ہونے کے دن سے آجتک کا سفر کامیابی سے ہمکنار ہوا ہے اور آج جاب میلہ اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا شکر ہے کہ 12/ہزار سے نوکریاں دی گئی اور اس جاب میلہ میں امیدواروں سے کویی فیس نہیں لیا جاتا اور یہ سلسلہ جاری ہے
جاب میلہ حیدرآباد میں اب مقبولیت حاصل کر چکی ہے اور روزگار کے متلاشی منان جاہ انجنیر سے فون پر رابطے میں رہتے ہیں، آج پریس میٹ سے مخاطب کرنے والے اہم ترین شخصیات اور اسپانسر عالی جناب مکرم علی صدیقی، سینر قاءید شیخ فرید الدین، علی رضا، اونر ہوٹل 555، محمد شفیع اللہ خان، روہیت پٹواری، عبدالرشید، نے میڈیا کو بتایا کے منان جاہ انجنیر کے ساتھ ہم سب جاب میلہ کے گواہ بنیں اور بہت سے پروگرام میں جاب میلہ میں کامیاب امیدواروں کو آفر لیٹرس دیا گیا اور اب تو ہر ایک جاب میلہ میں سو سے زائد افر لیٹرس مہمانوں ہاتھوں دیا جاتا ہے اور جاب میلہ کا داءیرہ بھی بڑا ہوگیا جیسے تلنگانہ آندھراپردیش گلبرگہ، مہاراشٹرا اور دور دراز سے امیدوار وقت کی پابندی سے جاب میلہ کے مقام پر پہنچ جاتے ہیں، منان جاہ انجنیر نے اور مزید بتایا کہ جاب میلہ کی کامیابی کا تفصیلی رپورٹ انگلش اخبارات، تیلگو، اردو ہندی اخبارات میں انٹرویو اور رپورٹ شاءیع ہوءے ہیں تمام تفصیلات ویب سائٹ اور انسٹا گرام، وٹشاپ اور فیس بک پر دیکھے جاسکتے ہیں
اب جاب میلہ کا سلسلہ ظہیراباد اور تلنگانہ کے مختلف حصوں میں کرنے کے لئے لوگوں کا ڈیمانڈ کر رہے اسلیے سواں جاب میلہ کے بعد سے پھر سے لاءیحہ عمل تیار کرنے کے بعد سے پہل کریں گے
آج کے پریس میٹ پروگرام میں جناب علی رضا صاحب کو حیدرآباد بیسٹ بریانی سروس کیلیے ایوارڈ سے نوازے گئے، ایوراڈ مکرم علی صدیقی صاحب، سینر قاءید شیخ فرید الدین صاحب کے ہاتھوں دیا گیا، ڈاکٹر مختار احمد فردین نے خصوصی طور سے منان جاہ انجنیر کی کوشش کی ستاءیش کی اور بیسٹ بریانی ایوراڈ حاصل کرنے کے لئے علی رضا صاحب اونر 555 کو دلی مبارکباد دی، منان جاہ انجنیر 100 جاب میلہ کے وٹشاپ گروپس اور دعوت نامہ پریس ریلیز کے ذریعے سے
Job seekers کےلیے اعلانات کیے اور سواں جاب میلہ میں اس بار blood donation camp کا بھی اہتمام کیا جارہا ہے اور اس کے لئے بھی ڈونرس تک مسیج وٹشاپ کیا جارہا ہے
آپ سبھوں سے بھی اپیل کرتے ہیں کہ اس انسانی خدمات کے لئے آپ بھی خون کا عطیہ دیکر نیک کام میں حصہ لیکر ایک مثال بناءیں اور دوسروں کو بھی دعوت دیں سواں جاب میلہ میں شرکت کے لیے منان جاہ انجنیر والہانہ استقبال کرتے ہیں