سکچھم فاٶنڈیش کے ذریعہ چھٹھ پوجا کو لیکر گھاٹ کی صاف صفائ کی گئ .

تاثیر،۱۷  نومبر۲۰۲۳:- ایس -ایم- حسن

بھاگلپور(منہاج عالم) ہرسال کی طرح امسال بھی سکچھم فاٶنڈیشن کے ذریعہ چھٹھ پوجا کے قبل بوڑھاناتھ گھاٹ کی صاف صفائ کی گئ .فاٶنڈیشن کی صدر سنگیتا تیواری نے کہا کہ گھاٹ اور انتظام درست شام تک ہوجائے گی.اس موقع پر صدر  سنگیتا  تیواری جنرل سکریٹری ابھے گھوس سونو پارشد سنجے سنہا نائب صدر نیرج تیواری روبی مشرا پنکی  واگوریا سیما جیئسوال سکریٹری پرنب داس کمار رشیکیش موہت سنگھ راجندر لال سبودھ پانڈے سرپرست مہیش داس وغیرہ  تنظم کئ لوگ موجود تھے .