تاثیر،۳ نومبر۲۰۲۳:- ایس -ایم- حسن
نئی دہلی، 03 نومبر: وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو نئی دہلی کے پرگتی میدان میں ’بھارت منڈپم‘ میں ایک میگا فوڈ ایونٹ ’ورلڈ فوڈ انڈیا 2023‘ کے دوسرے ایڈیشن کا افتتاح کیا۔وزیر اعظم نے سیلف ہیلپ گروپس (سی ایچ جی) کو مضبوط بنانے کے مقصد سے ایک لاکھ سے زیادہ سیلف ہیلپممبران میں بیج کیپٹل امداد تقسیم کی۔ وزیر اعظم نے ورلڈ فوڈ انڈیا 2023 کے حصے کے طور پر فوڈ سٹریٹ کا بھی افتتاح کیا۔