تاثیر،۱۷ نومبر۲۰۲۳:- ایس -ایم- حسن
کولکتہ، 16/ نومبر (محمد نعیم) پچھلے 27 سالوں سے کانکوڑ گاچھی میں واقع جیم روز ریسٹورنٹ نے دوبارہ لانچ ہونے کا اعلان کیا ہے۔ لانچنگ تقریب میں معروف اداکارہ پرینکا سرکار نے شرکت کی، جبکہ اس موقع پر روز ریسٹورنٹ کے مالک، سبرتو داس نے کہا کہ کانکوڑ گاچھی میں روز ریسٹورنٹ کو نئے سرے سے دوبارہ شروع کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ “ہمارا مقصد ایک ایسے پاک اور لذیذ ذائقہ پیش کرنا ہے، جہاں روایت جدت سے ملتی ہے، اور آپ کو مزید کی خواہش چھوڑ دے گا۔