تاثیر،۲ دسمبر۲۰۲۳:- ایس -ایم- حسن
خصوصی ایگزٹ پولز تجزیہ/ کانگریس کی شاندار واپسی کی امید ایگزٹ پولز کیساتھ جشن منانا قبل از وقت ہے، اور کانگریس کے خیمہ میں جشن کا ماحول، راہول گاندھی جی کی سادگی سابق کپتان اظہر الدین سابق ممبر پارلیمنٹ کے ساتھ آٹو میں حیدرآباد کے سڑکوں پر اظہر الدین صاحب سے گفتگو کرتے ہوئے بلخصوص راہول گاندھی نے جب پوچھے کہ آپ نے تین سنچری بنانے کا ریکارڈ رکھتے ہیں کیسا اپنے محسوس کر رہے ہیں، اظہر الدین صاحب نے بھی سادگی کے ساتھ جواب دیے کہ ہماری توجہ انڈیا ٹیم پر تھی اور بہتر فوکسنںگ ہی مقصد تھاراہول گاندھی پرینکا گاندھی اور ریونت ریڈی کیساتھ سیلفی راہول گاندھی جی لیتے ہوئے تصویر میں دیکھے جاسکتے ہیںایس کے افضل الدین صاحب کانگریس کے لئے اپنی زندگی وقف کر دیا آج ایگزیٹ پولس پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس کی شاندار واپسی پر میڈم سونیا گاندھی، صدر ملک ارجن کھڑگے جی، راہول گاندھی جی اور پرینکا گاندھی کے ساتھ صدر کانگریس تلنگانہ ریونت ریڈی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ساتھ میں ایس کے افضل الدین صاحب نے ممبر راجیہ سبھا عمران پرتاپ گڑھی صاحب، شبیر علی صاحب اور اظہر الدین صاحب، فیروز خان صاحب کےلیے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے جشن ایگزیٹ پولس پر اظہار تشکر ادا کیا میڈیا کے چینلوں کا ڈاکٹر انیس اقبال، فاروق حسین سماجی جہد کار نے بھی اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کیا پیشگی مبارکباد فیروز خان اور اظہر الدین صاحب کی کامیابی کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیے آخری تلنگانہ ریاست میں الیکشن ختم ہوتے ہی ایگزٹ پولز کا جیسے سیلاب امڈ پڑا ہے، سبھی ایگزٹ پولز ایجنسیاں نے اپنی تحقیق اور ریسرچ کرکے پیش کیا اور اس ایگزٹ پولز پر گرچہ بہت یقین نہیں کیا جا سکتا ہے مگر آج کی تاریخ میں اسے ہی اسٹینڈرڈ مان لیا گیا ہے اور نتائج بھی اسکے آس پاس ہی رہتا رہا ہے اس لیے ایگزٹ پولز پر اکثر سیاسی جماعتیں اپنا یقین و اطمینان ظاہر کرتی ہے جسکے حق میں سروے رپورٹ اتا ہے اسے اسپر بہت کچھ نہیں کہتے دیکھا گیا جبکہ دوسری سیاسی جماعت اس سے اتفاق نہیں کرتی اور انتظار نتائج کا کرنا پسند کرتے ہیں،
یہ تو داعوے کے مرحلے ہوتے ہیں اور اپنی پارٹی کی بات ہی کرتے ہیں جیسا کہتلنگانہ الیکشن ختم ہوتے ہی ایگزٹ پولز نے پانچ ریاستوں کے نتائج کا ایک ریسرچ سمپل ساءیز بتایا کہ کانگریس کی پوزیشن ان ریاستوں میں بہتر ہے اور بی جے پی کے داعوے پر اطمینان عوام نے نہیں دیکھایی اور تلنگانہ پر سبھوں کی نظر ہے’یہاں بھی بی آر ایس پارٹی کو الگ الگ ایگزٹ پول میں کانگریس کو ہی بہتر پوزیشن دی ہے اور صدر کانگریس نے تو حکومت سازی کا اعلان ہی کر دیا 9/دسمبر کا، جبکہ وزیر بلدی نظم و نسق کے ٹی راما راؤ جی کہا ذرا صبر کریں ہم ہیٹ ٹرک حکومت بناءیں گے یہ سروے رپورٹ بکواس ہے، کارکنوں مایوس نہیں ہونا۔۔۔۔۔۔۔۔ اسطرح سے بات اب صرف ایک دن کا ہی رہ گیا کہ ہاتھ کنگن کو آرسی کیا۔۔۔۔سب منظر سیاسی جماعتوں کا عیاں ہو جائے گاڈاکٹر مختار احمد فردین سیاسی تجزیہ نگار تاثیر کی جانب سے مرکزی قیادت کانگریس کے لیے نیک تمنائیں پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس بار تلنگانہ ریاست کی پوری مہم کی رپورٹنگ اور اسٹوری مہم کے پہلے دن سے خصوصی طور کانگریس کے لیے تاثیر اخبار نے راءے اعتماد عوام کے لیے بنایا گیا تاکہ کانگریس کی پوزیشن اور روشن مستقبل کی واپسی ممکن ہوسکے اور آج سروے رپورٹ، ایگزٹ پولز نے پانچ ریاستوں میں کانگریس کی پوزیشن کو زیادہ بہتر ہونے کی پوزیشن بتایا گیا ہے اور اب نتائج کا دن 3/دسمبر ہے’بس انتظار کچھ ہی گھنٹوں کا رہ گیا، دیکھیں ہوتا ہے آگے کیاکیا۔۔۔۔۔۔۔۔ہم ہوں گے کامیاب ایک دن۔۔۔۔۔۔۔۔3/دسمبر 2023 اہم ترین دن ہوگا