سابق ڈی ایس پی جناب مطیع الرحمن صاحب بہار سی آئی اے کے پبلک ریلیشن آفیسر عہدہ پر فائز ہوئے۔

تاثیر،۱۴ دسمبر۲۰۲۳:- ایس -ایم- حسن

کرائم انویسٹیگیشن سی ائی اے کہ بہار ریاستی انچارج نے بہار میں روز مرہ بڑھ رہے رشوت خوری خواتین کے ساتھ زنا نکسلی ہنسا جیسی تمام برائیوں کو دیکھتے ہوئے سابق ڈی ایس پی بہار پولیس’جناب مطیع الرحمن صاحب کو بہار کا پبلک ریلیشن آفیسر عہدے پر فائز کیا۔

سابق ڈی ایس پی جناب مطیع الرحمن صاحب اب بہار سرکار و جنتا سے رابطہ کر کے سی ائی اے کی میٹنگ کریں گے جس سے بہار میں ہو رہے جرائم و رشوت خوری کو ختم کیا جا سکے بہار میں اب گھس خور آفسرکو رشوت لینا پڑے گا اب کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی کے بہار پبلک ریلیشن آفیسر جناب مطیع الرحمن صاحب بہار شاسن پر شاسن وہ پولیس کے ساتھ رشوت لینے والے افسر اور خواتین کے ساتھ غلط کرنے والے ویکتیوں پر شکنجہ کس نے کے ساتھ سماج کو رشوت سے بچانے کا کوشش کریں گے۔سی ائی اے کے بہار ریاستی انچارج اور ان کی ٹیم نے جناب مت الرحمن صاحب کو سی ائی اے کا پبلک ریلیشن افیسر کہ عہدے پر فائز ہونے کی مبارک باد پیش کی سابق ڈی ایس پی جناب مطیع الرحمن صاحب نے بہار ریاستی انچارج اور ان کی ٹیم کو شکریہ پیش کیا