تاثیر،۲۹ دسمبر۲۰۲۳:- ایس -ایم- حسن
ریاض ،29دسمبر:سعودی پوسٹ اور عمان پوسٹ نے دونوں ممالک کو ملانے والی نئی سڑک کے افتتاح کے موقع پر ایک مشترکہ یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا ہے۔یہ ڈاک ٹکٹ ان کے مضبوط دو طرفہ تعلقات کو نمایاں کرتا ہے اور اس میں سعودی شاہ سلمان اور عمانی سلطان ہیثم بن طارق کی تصویر ہے۔

