تاثیر،۱۲ دسمبر۲۰۲۳:- ایس -ایم- حسن
بہار شریف(محمد دانش)2020-2022سے مفرور ملزم منوج سنگھ ولد رام ساگر سنگھ باشندہ بھاگو بگھا ،پرول پور ،سنجیت کمار ولد د نندن پرساد باشدہ ریہڑاگائوں اور ملزم شیام پرساد ولد مغل یادو باشندہ فتح پور کے گھر پر پرول پور پولیس نے اشتہار چپکایا ۔واضح رہے کہ درج بالا ملزمین کے خلاف مقدمات قبل سے چل رہے تھے پولس کو انکی تلاش تھی لیکن یہ پولیس کے ہاتھ نہیں آرہے تھے آخر میں پولیس نے ان مجرمین کے گھروں پر اشتہار چپکایا ۔

