اطیع اللہ، کرائم انفارمیشن اوفیسر عہدہ پر فائز ۔

کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی سی آئی اے کے بہار ریاستی انچارج نے بہار میں روز مرہ بڑھ رہے رشوت خوری خواتین کے ساتھ زنا نکسلی ہنسا جیسی تمام برائیوں کو دیکھتے ہوئے محمد اطیع اللہ، کو شیو ہر ضلع کا کرائم انفارمیشن اوفیسر عہدہ پر فائز کیا شیو ہر سے رشوت خوری زنا ہنسا اور ایسے تمام برائیوں پر لگے گی لگام سی آئی اے کی طرف سے۔ اطیع اللہ پر سونپی گئی بہت بری ذمہ داری اطیع اللہ رشوت خوراور خواتین پر ظلم کرنے والے انسانوں پر لگام لگائیں،کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی کے کرائم انفارمیشن افیسر محمد اطیع اللہ شیو ہر ضلع کے سبھی تھانہ انچارج کے ساتھ رشوت خور لوگوں پر شکنجہ کس نے کا کام کریں گے اور شیو ہر ضلع سے رشوت خور لوگوں کی خبر ۔کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی سی ائی اے کو دیں گے ۔ کرائم انفارمیشن افیسر ۔محمد اطیع اللہ نے اس عہدے پر فائز ہونے پر بہار ریاستی انچارج اور ان کی ٹیم کا شکریہ ادا کیا