پرورش لوح و قلم مصنف ڈاکٹر مختار احمد فردین کی کتاب رسم اجراء صوفی جمال الدین جمال اچاریہ صاحب پروفیسر عاصم شہنواز شبلی صاحب، منصور خوشتر صاحب کے ہاتھوں، ڈاکٹر احمد معراجِ، خورشید فرازی صاحب نے دی مبارکباد‎

تاثیر،۳ جنوری۲۰۲۴:- ایس -ایم- حسن

خصوصی رپورٹ رسم رونمایی/ اردو زبان وادب اور تعلیمی خدمات انجام دینے والے شخصیات آج اس فکر و عمل کے ساتھ ملت و قوم کو تعلیم سے آراستہ کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہیں اس سلسلے کی کڑی کے طور پر گاندھی جی کو دیکھنے والی شخصیت جمال الدین جمال اچاریہ سے خصوصی ملاقات و تبادلۂ خیال کےلیے دنشواران کی ٹیم سے ایک خوبصورت شام میں شامل ہوءے ڈاکٹر عاصم شہنواز شبلی صاحب، ایڈیٹر دربھنگہ ٹاءیمز منصور خوشتر صاحب، ڈاکٹر احمد معراجِ صاحب اور اردو دنیاءے صحافت کے سچ قلم اور بیباک سینر صحافی و ایڈیٹر عوامی نیوز خورشید فرازی صاحب کے ہاتھوں ڈاکٹر مختار احمد فردین کی کتاب پرورش لوح و قلم، اردو دنیاءے صحافت کے میدان میں اپنی ان کوششوں سے سماجیات اور عوامی مساءیل پر توجہ مرکوز کرانے کے لئے اپنی کوششوں کا احاطہ کی گئی ہےڈاکٹر مختار احمد فردین صدر آل انڈیا اردو ماس سوسائٹی فار پیس کے نزدیک سبھی قابلِ ستائش اور مبارکباد ہیں اور ذی وقار شخصیت کے مالک ہیںمنصور خوشتر صاحب ایڈیٹر دربھنگہ ٹاءیمز، پروفیسر عاصم شہنواز شبلی صاحب خورشید فرازی صاحب، جمال الدین جمال صوفی صاحب نے اپنی دعاؤں اور شفقت سے نوازے اور سلسلہ خدمت خلق قلم کے ذریعے سے کرتے رہیں آپ سبھوں کی نیک تمناؤں کا مشکور و ممنون ہوں کہ آپ نے حوصلہ افزائی کی ہے کہہم پرورش لوح و قلم کرتے رہیں گے