تاثیر،۲۴فروری ۲۰۲۴:- ایس -ایم- حسن
سنگھواڑہ دربھنگہ (محمد مصطفی)مقامی تھانہ کی پولیس نے چھاپے ماری کر شراب معاملہ میں فرار چل رہے شمبھو مھتو کو نگر پنچایت بھرواڑہ سے گرفتار کیا ہے وہیں مار پیٹ کا فرار ملزم سبودھ جھا ویریند جھا کو مہیش پٹی گاؤں سے گرفتار کیا ہے تھانہ صدر منوج کمار نے بتایا کہ سبھی گرفتار ملزم کو عدالتی تحویل میں جیل بھیج دیا گیا ہے

