تاثیر،۲۴فروری ۲۰۲۴:- ایس -ایم- حسن
بھاگلپور ( منہاج عالم) ضلع مجسٹریٹ ڈاکٹر نوال کشور چودھری نے ضلع کوساگار دفتر کا معائنہ کیا . معینہ کے دوران ضلع مجسٹریٹ نے ضلع خزان کی افیسر دوندر کمار کو ہدایت کی کہ جو چالان جمع ہوتا ہے رسید شیڈل اس پر صرف بینک کا مہر لگا ہوتا ہے جس سے ایس ب رسید شیڈول اسٹیٹ بینک کے ذریعہ اسپیشل میسنجر سے بھیجا جاتا ہے اسے دستخط شدہ میمورنڈم تاریخ کے ساتھ جانا چاہیے تاکہ دیکھا جاسکے کہ کونسی رقم سرکار کے خزانہ میں جمع ہوا ہے . انہوں نے کہا کہ سبکدوش ہونے والے ملازم کا ڈاٹا کوسگار کے ذریعہ سی ایف ایم ایس یا ایچ آر ایم ایس سے 6 ماہ قبل پہلے مانگ کر متعلقہ ڈی ڈی او کو مہیا کرادیا جائے. وق پر یعنی 3ماہ پہلے اکاٶنٹنٹ جنرل کو پیشن کاغزات بھیج دیا جائے تاکہ وقت پر انکا پی پی او کوساگار اور پنشنر کو حاصل ہو سکے .اس موقع پر ضلع مجسٹریٹ نے صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کوساگار کا معائنہ کیا گیا اور کئ ہدایت بھی دئے .پہلا کی ایس بی آئ سے جو مناسب کاغز آتا ہے اس کی تصدیق کیا جائے نئے انتظام میں ایس بی آئ ہمیں یو ٹیوب دے تاکہ دیکھا جاسکے کی کون سا چالان ان کے ذریعہ اپروو ہے اور کون چالان اپرووب نہیں.

