تاثیر،۱۰فروری ۲۰۲۴:- ایس -ایم- حسن
کلکتہ ،10فروری : نامور فلم اداکار متھن چکرورتی کو ایک نجی اسپتال میں بھرتی کیا گیا ۔ 73سالہ ادارا ایک فلم شوٹنگ کے بعد گھر آرہے تھے جب انہیں بے چینی محسوس ہورہی تھی اور ا نہیں اسوقت اسپتال لے جا یا گیا ۔ جہاں ڈاکٹرو ںنے ا ن کا علاج معالج شروع کردی ہے۔ حال ہی میں مرکزی سرکار نے متھن چکروتی کو پدم بھوشن ایوارڈ سے نوازہ ہے۔ انہو ںنے کئی یادگار فلموں میں بھی کام کیا ۔ 2021میں متھن چکروتی نے بی جے پی میں شمولیت کی ۔ اس سے پہلے وہ ترنمول کانگریس کے راجیہ سبھا کے ممبر بھی رہے۔