راجد پارٹی کی جانب سے سلطان گنج میں 100 طلبہ و طالبات کو پارٹی کی ممبر شپ دلائ گئ

تاثیر،۱۸مارچ ۲۰۲۴:- ایس -ایم- حسن

بھاگلپور ( منہاج عالم) راجد کی نو منتخب ضلع  نائب صدر ڈاکٹر نونیکا  نے اے این گوپالن کالج سلطان گنج میں ممبر شازی پروگرام چلایا گیا جس میں تقریب 100 طلبہ و طالبات نے راجد پارٹی کی ممبرشپ لی .موقع پر مہمان خصوصی راجد ضلع صدر چندر شیکھر پرساد یادو نے ممبر شازی پروگرام میں ممبر شپ دلائ .ضلع صدر نے کہا کہ 17سال بنام 17مہینہ کے تیجسوی یادو کی کوششوں سے بہار کے نوجوانوں کو روزگار دیکر اس کے چہرے پر مسکراہٹ لانے کا کام کیا ہے .نجوانوں نے تیجسوی یادو کے تئیں احسان جتاتے ہوئے سیکڑوں نوجوانوں نے راجد کی ممبر شپ لی .اس پروگرام میں راجد نیتری پردیس مہیلا سیل جنرل سکریٹری  رنکو  راج  کیلاش یادو ویویکا نند ششیر سنگھ شنکر بند نائب صدر منجیت ٹھاکر سمیت راجد کارکنان موجود تھے .