سی اے اے کے پردے میں الیکٹرول بونڈ کے گھوٹالے کو چھپانے کی سازش

تاثیر،۱۳مارچ ۲۰۲۴:- ایس -ایم- حسن

پٹنہ۔ 12 مارچ ، اج ہندوستانی کمیونسٹ پارٹی پٹنہ ضلع کونسل اور ال انڈیا تنظیم انصاف کے مشترکہ زیر اہتمام دلی کے اندر لوک علاوہ کے
مکہ مسجد میں گزشتہ جمعہ کی نماز کے دوران پولیس کے ذریعے نمازیوں کے ساتھ کیے گئے بدسلوکی اور سی اے اے کا قانون نافذ کر کے مسلمانوں کے اندر خوف پیدا کرنے نفرت کا ماحول پیدا کر کے الیکٹرول بانڈ کے اربوں کھربوں کے گھٹالے سے لوگوں کا دھیان بھٹکانے کی مرکزی حکومت کی سازشوں کے خلاف ایک احتجاجی جلوس قاضی پور دفتر سے نکالا گیا جو دلی پولیس کے ذریعے نمازیوں کے ساتھ بدسلوکی کیوں مرکزی حکومت جواب دو۔ سی اے کے نفعات کے پردے میں الیکٹرل بونڈ کے لاکھوں کروڑوں کے گھٹالے کو چھپانے کی سازش کیوں۔ مرکزی حکومت جواب دے۔ جیسے فلک شگاف نعرے لگاتے ہوئے نیا ٹولہ مچھوا ٹولی خزانچی روڈ گوبند مترا  روڈ لنگر ٹولی بہاری ساو گلی درزی ٹولہ قدب الدین لین سبزی باغ جامن گلی باکرگنج ہوتا ہوا گاندھی میدان بھگت سنگھ چوک پہنچا جہاں مرکزی حکومت اور دلی پولیس کا  پتلا نذر اتش کیا گیا نذر آتش کے دوران ایک سبھا بھی کی گئی جس کو ہندوستانی کو سی۔ پی۔ائی کے پٹنہ ضلع سیکرٹری کامریڈ وشوجیت کمار نوبت پور کے کامریڈ محمد جمال کامریڈ موہن پرشاد مسائل 15 روزہ کے ایڈیٹر غلام سرور ازاد جتندر کمار اودین کمار اننت شرما شگفتہ راشد ایڈوکیٹ ریٹیش وددیارتی شمبو پرشاہ سنگھ وغیرہ نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔