ننھی روزہ دار

الحاج ڈاکٹر ضیاءالحسن اور الحاج رضوانہ حسن کی پوتی ، الما حسن و رحمہ حسن بنت توصیف حسن اورنائلہ عنبر نے رمضان کا پہلا روزہ رکھا۔ جب اس کو اپنے والدین سے روزہ رکھنے کی اجازت ملی تو ان کی ‏خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں تھا۔ بہت ہی شوق سحری ‏کھایا کہ کل روزہ رکھنا ہے۔ روزہ رکھ کر اس کے چہرے سے جو خوشی ظاہر ہو رہی تھی، اسے لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔ اللہ اسے نظر بد سے بچائے آٓمین ۔ اس موقع پر بچیوں کے عزیز واقارب نے انہیں ‏اپنی دعاؤں سے نوازا اور مبارکباد دی۔