رمضان کے آخری جمعہ کو ما شاء اللہ خواجہ محمد تمیم ولد مرحوم خواجہ محمد رافع ، ساکن بکسریہ ٹولہ سلطان گنج نے رمضان کا پہلا روزہ بہت شوق اور دل لگی کے ساتھ رکھا-ان کی ممی نے جو تمیم کی چچی ہیں اور گود لے لی ہیں، خوب اہتمام سے ان کا سحری اور افطار کا انتظام کیا-آپ سبھی قارئین سے درخواست ہے کہ خواجہ تمیم کے لۓ دعا کریں کہ اللہ تعالہ ان کو دنیا اور آخرت میں خوب اونچا مقام دے آمین

