تنشک اسٹور بنا توجہ کا مرکز

تاثیر،۳۰       مئی ۲۰۲۴:- ایس -ایم- حسن

بہار شریف30 مئی(محمد دانش) شہر کے مگھڑا کمر شل کمپلیکس واقع تنشک اسٹور میں صارفینوں کے لیے مختلف ڈیزائنوں میں سونے،چاندی اور ہیرے کے زیورات موجود ہے۔ جو صارفینوں کے لیے توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ ان دنوں خواتین اپنے اپنے من پسند کے زیورات کی خریداری کرنے میں مصروف نظر آرہی ہیں۔ وہیں ایسٹور کے روح رواں امکانت گپتا نے کہا کہ تنشک اسٹور کا سونا کافی بہتر ہوتا ہے یہی وجہ ہے کہ خواتین حضرات تنشک اسٹور سے زیورات کی خریداری کرنا پسند کرتی ہیں۔ بڑھتی گرمی کے باوجود بھی تنشک اسٹور میں صارفینوں کی بھڑ دیکھی گئی۔