سعودی عرب میں یکم جون سے پارا 50 ڈگری تک جانے کا امکان

تاثیر،۲۸       مئی ۲۰۲۴:- ایس -ایم- حسن

نئی دہلی، 28 مئی:ہندوستان سمیت دیگر ممالک کی طرح سعودی عرب میں بھی ان دنوں شدید گرمی کی لہر جاری ہے۔سعودی مرکز موسمیات کے مطابق سعودی عرب میں یکم جون سے درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچنے کا امکان ہے۔سعودی مرکز موسمیات کا کہنا ہیکہ شدید دھوپ میں کارکنوں سے کام نہ لینے کی ہدایت کی گئی ہے۔مرکزی موسمیات کے مطابق اس سال وسطی اور مشرقی علاقے میں درجہ حرارت 48 سے 50 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔