پولیس اور پبلک میں جھڑپ قریب نصف درجن پولیس اہلکار شديد زخمِ‎

تاثیر،۳۱       مئی ۲۰۲۴:- ایس -ایم- حسن

مہاراج گنج 31 مئی ( منصور عالم)جی بی نگر تھانہ کے تروارا اور اُڑیان ٹولہ کے لوگوں میں آپسی رنجش نے بہت بڑا جھگڑا کا شکل اختیار کر لیا موصولہ اطلاعات کے مطابق ایک لڑکی پڑھنے کے لئے کوچنگ جا رہی تھی کہ کچھ لڑکوں نے اس کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنا شروع کر دیتے جسکی خبر اُسکے گھر والوں کو ملی گھر والے اس چھیڑ خانی کی بات کو لیکر تھانہ میں ایف آئی آر درج کر وائے لیکن تھانہ کے ذریعہ اس کُچّھ بھی عمل نہیں کیا گیا اس وجہ سے اُس گاؤں  لوگ پولیس سے ناراض چل رہے تھے جب یہ خبر پولیس کو معلوم ھوئی تو دونو گروپ کے لوگوں کو سمجھانے کے لئے اُنکے گاؤں میں گئے گاؤں والوں کے ایف آئی آر درج کر نے کے بعد پولیس نے کوئی قدم آگے نہیں بڑھا یا اسلئے اس گاؤں۔ کے لوگ۔ ن کچھ ناراض تھے پولیس  دونوں گاؤں کے لوگوں کو سمجھا رھی تھی کہ دونوں گاؤں کے لوگ ایک دوسرے پر پتھر پھینکنا شروع کر دیئے اسی  درمیان  ایک لڑکا اپنے ہاتھوں میں لاٹھی لئے آیا اور ایس ائی کے سر پر حملھ کر دیا جِس سے ایس آئی شدید زخمی ہو گئے  زخمیوں کو صدر ہسپتال میں علاج کے لی بھر تی کرایا گیا جہاں پر پولیس اہلکار زیرِ علاج ھیں  جھگڑے کی خبر پاتے ھی صدر ایس ڈی پی او  اشوک  کمار کے قیادت میں پچھرخی پولیس   مہاراج گنج پولیس  بڑ ہریا پولیس کے ساتھ وھاں پر کیمپ کئے ھوئے ھیں پولیس نے ان دونوں گاؤں کے لوگوں میں سے 14 سے 15  لوگوں کو گرفتار کر تفتیش کر رھی ھے