نریندر مودی وارانسی سے 1.52 لاکھ سے زیادہ ووٹوں سے جیت گئے

تاثیر۴       جون ۲۰۲۴:- ایس -ایم- حسن

نئی دہلی، 4 جون :۔ بی جے پی امیدوار اور وزیر اعظم نریندر مودی نے اتر پردیش کے وارانسی لوک سبھا حلقہ سے الیکشن جیت لیا ہے۔ انہوں نے اپنے قریبی حریف کانگریس کے اجے رائے کو 1 لاکھ 52 ہزار 513 ووٹوں کے فرق سے شکست دی۔