رام گڑھ کی رہنے والی سنیتا نے حاصل کی بڑی کامیابی

تاثیر  ۲   اگست ۲۰۲۴:- ایس -ایم- حسن

رام گڑھ،1 اگست :سنیتا دیوی بنائی گئی مہیلا سیل کی جونل ڈائریکٹر،کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی کے بہار ریاستی انچارج نے جھارکھنڈ میں لگاتار بڑھ رہے جرائم رشوت خوری زنا کاری ہنسا ایسی تمام برائیوں کو دیکھتے ہوئے سنیتا دیوی کو زونل مہیلا سیل کی ڈائریکٹر کے عہدے پر فائز کیا،انہوں نے بتایا کہ کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی پورے بھارت میں جرائم اور رشوت خوری کے خلاف کار کرتی ہیں،کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی کا مکھ ادیش مانو ادھی کار تحفظ،مہیلا و بال ادھی کار تحفظ،غیر قانونی شراب اور غیر قانونی ہتھیار اور ملک کے دشمن سرگرمیاں کے خلاف کام کام کرنا ہے،اور اس کے لیے فوری قدم اٹھانا ہے،کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی کے ادھکاری سماج کاریوں کے علاوہ فورنسیک اور سائبر کرائم سے جری ہوئی کاروں میں بھی ملک کو سہیوگ کرتی ہیں،اور انہوں نے بتایا کہ، اب سنیتا دیوی اتری چھوٹا ناگپورمیں پائے جانے والے تمام ضلع کے بڑے افسران کے ساتھ دیش سے جرائم رشوت خوری بلتکاری، خون ریزی ایسی تمام برائیوں کو ختم کرنے کا کام کرے گی اور جن سیوا راشٹر سیوا میں اپنا یوگدان دے گی،سنیتا ن نے اس عہدے پر فائز ہونے پر سی ائی اے کے بہار ریاستی انچارج اور نائب ریاستی انچارج سمیت سی ائی اے کے سبھی ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔