تاثیر ۲۳ ستمبر ۲۰۲۴:- ایس -ایم- حسن
خصوصی رپورٹ/قومی کونسل اردو براءے فروغ کے ڈائریکٹر محترم ڈاکٹر شمس اقبال صاحب کو آل انڈیا اردو ماس کی جانب سے تہنیت و مبارکباد، سہ روزہ ورکشاپ کی کامیاب ترین پروگرام کے لیے۔۔۔۔۔۔ن ایم اے فردین
اردو ہے جس کا نام ہمیں جانتے ہیں داغ
سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے
ایک خوبصورت شام کی ملاقات قومی کونسل اردو براءے فروغ کے ڈائریکٹر محترم ڈاکٹر شمس اقبال صاحب کے ساتھ دیکھے جاسکتے ہیں زبان وادب کے فروغ میں نمایاں رول ادا کرنے والے شخصیات، سہ روزہ ورکشاپ کے موقع ڈاکٹر مختار احمد فردین صدر آل انڈیا اردو ماس نے ڈاءریکٹر ڈاکٹر شمس اقبال صاحب کو تحفہ میں اپنی کتاب پرورش لوح و قلم دیتے ہوئے مبارکباد پیش کی اور شالپوشی کی گیی، ورکشاپ وقت کی ضرورت ہے تاکہ اردو ہماری قیمتی وراثت کو نسل نو تک پہچانا ہمارا فرض ہے اور کام کے لئے ڈاءیریکٹر ڈاکٹر شمس اقبال صاحب اور پوری ٹیم قابلِ ذکر و قدر و مبارکباد ہیں منھ بولتی تصاویر دیکھے جاسکتے ہیں ڈاکٹر شمس اقبال صاحب ڈاءریکٹر قومی کونسل کے ساتھ ماہرین زبان وادب کی خدمات انجام دینے والے شخصیات سہ روزہ ورکشاپ قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان وادب کے دیکھے جاسکتے ہیں،نیک تمنائیں محبان اردو دنیائے ادب کے لیے/ ڈاکٹر مختار احمد فردین نے بتایا کہ ہر ایک کا اخلاقی فرض ہے کہ اردو قیمتی وراثت ہے’ نسل نو تک پہنچانا ہمارا فرض اور ہر ایک کا فریضہ ہے’عہد کریں