وزیراعلیٰ ہیمنت سورین کی راہل گاندھی اور ملکارجن سے ملاقات

تاثیر  ۳  ستمبر ۲۰۲۴:- ایس -ایم- حسن۔

رانچی، 3 ستمبر: وزیراعلیٰ ہیمنت سورین نے منگل کو دہلی میں کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی سے ملاقات کی۔ اس دوران ہیمنت سورین کی اہلیہ اور گانڈے ایم ایل اے کلپنا سورین بھی ان کے ساتھ تھیں۔