تاثیر ۳ ستمبر ۲۰۲۴:- ایس -ایم- حسن
سیتا مڑھی ( مظفر عالم)
سیتامڑھی میں بڑھتے جرائم کے پیش نظر آر جے ڈی یوتھ کے ریاستی نائب صدر کامران عارف نے سیتا مڑھی ضلع پولیس کپتان منوج کمار تیواری سے ملاقات کرکے پورے ضلع میں رات کو اضافی گشتی برھانے کی مانگ کی،
اس پر ضلع پولیس کپتان نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے یقین دلایا کہ نظم و نسخ کو بہتر بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائیگی، کامران عارف نے ضلع پولیس کپتان کو جانکاری دی کہ پریہار سون برسا اور دیگر بلاک کے ٹھیک بغل میں نیپال کا سیما پڑتا ہے جس کی وجہ سے چوڑی کی واردات زیادہ ہوتاہے اور بوڈر کے عوام رات کے وقت کافی دھشت میں رہتے ہیں کس وقت اور کس جانب سے بدمعاش گھروں کے اندر داخل ہوجائے،، وہیں ضلع پولیس کپتان نے یقین دلایا کہ پولیس کی گشتی بڑھا دی جائےگی