بہارشریف کا تنشق اسٹور بنا توجہ کا مرکز

تاثیر  20  اکتوبر ۲۰۲۴:- ایس -ایم- حسن

بہارشریف20 اکتوبر(محمد دانش)مقامی ایم جی روڈ واقع مگھڑا کمرشیل کمپلیکس کے تنشق اسٹور میں دھن تیرس کے موقع پر کلیکشن نوورانی لایا گیا ہے۔ جس کے وجہ کر بہارشریف کا تنشق اسٹور توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ مذکورہ باتوں کی اطلاع دیتےہوئے اسٹور کے روئےرواں اوما کانت گپتا نے بتایا کہ دھن تیرس اور دیوالی کے موقع پر کلیکشن نوورانی پوری طرھ دھام مچائے ہوئے ہے۔ اور صارفینوں کو یہ کلیکشن کافی پسند آرہا ہے۔ جہاں صارفینوں کو آفر بھی دی جارہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس اسٹور میں صارفینوںکا ہجوم دیکھا جارہا ہے