تاثیر 19 دسمبر ۲۰۲۴:- ایس -ایم- حسن
ارریہ ، 19 دسمبر :فاربس گنج تھانہ پولیس نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر فاربس گنج۔ جوگبنی روڈ میں چھاپہ ماری کر بائک پر سوار اسمگلر کو 27 بوتل شراب کے ساتھ گرفتار کیا۔
گرفتار اسمگلر بتھناہا تھانہ علاقہ کے جمراہی سونپور وارڈ نمبر دو کا رہنے والا24 سالہ سورج کمار کھٹویولد ڈومی کھٹویہے۔ پولیس ہیرو گلیمر بائک پر شراب لے جارہا تھا۔ وہ بائک بھی چوری کی نکلی۔ پولیس نے اس سے 20 بوتل اور بیئر کے 7 کین برا?مد کر کے سخت پوچھ گچھ کے بعد جمعرات کو عدالتی تحویل میں بھیج دیا ہے۔