ترہوت گریجویٹ ضمنی انتخاب میں ووٹروں نے کیا حق رائے دہی کا استعمال

تاثیر  5  دسمبر ۲۰۲۴:- ایس -ایم- حسن

 سیتامڑھی(مظفر عالم)
  مدرسہ رحمانیہ مہسول کے سابق صدر محمد ارمان علی،  پی ایم شری کیندریہ ودیالیہ جواہر نگر کی اسسٹنٹ ٹیچر رضوانہ، پرائمری اسکول پنچایت بھون مہسول کے ہیڈ نصرت خاتون ،پرائمری اسکول رین ٹول کملدہ کی اسسٹنٹ ٹیچر کوثر جہاں، معاون اساتذہ محمد مظہر علی، آفرین ترنم، نور عائشہ، محمد جوہر علی نے
  گریجویٹ ضمنی انتخاب میں اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا، اِن رائے ہندگا نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال پرانہ نگر پریشد سیتا مڑھی کے روم نمبر 3 پر جاکر کیا،
 ووٹ ڈالنے کے بعد باہر آتے ہوئے  مدرسہ رحمانیہ محسول۔  ترہوت گریجویٹ ضمنی الیکشن میں معاون اساتذہ محمد مظہر علی، آفرین ترنم، نور عائشہ، محمد جوہر علی اور دیگر نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔