تاثیر 13 اگست ۲۰۲۵:- ایس -ایم- حسن
سیتامڑھی 13 اگست(مظفر عالم)بہار اسمبلی الیکشن قریب آتے ہی سبھی سیاسی پارٹی کے لیڈراں عوامی مہم کے اندر لگ چکے ہیں سیتامڑھی ضلع کے باجپٹی اسمبلی حلقہ سے مسلم متوقع امیدوار ڈاکٹر انتخاب عالم جو جنرل سیکریٹری ہیں لوچپا رام ولاس کے ، معلوم ہو کہ ڈاکٹر انتخاب عالم 2020 میں اپنی قسمت باجپٹی سے آزما چکے ہیں 2025 کے اسمبلی الیکشن میں بھی الیکشن لڑنے کی تیاری کر رہے ہیں ڈاکٹر انتخاب عالم باجپٹی اسمبلی حلقہ کے شریف پور ، پوکھریرا شریف کے علاوہ بھی درجنوں گاؤں کا دورہ کیا ، ڈاکٹر انتخاب عالم نے کہا کہ مرکزی وزیر چراغ پاسوان کی قیادت لوجپا رام ولاس الیکشن لڑے گئی ،
خالد انور عرف منٹو، صبیحہ ترنم ، نشاط پروین ، نثار احمد ،قاری خیابان ، قاری اعجاز احمد، محمد چنو ، محمد بسمل، صیفی احمد کے علاوہ درجنوں لوگ موجود تھے

