شین مظفر پوری کے آبائی گاؤں باتھ اصلی جینیئس گلوبل پبلک سکول میں پیش کیا گیا خراج عقیدت

تاثیر 14 اگست ۲۰۲۵:- ایس -ایم- حسن

سیتامڑھی (مظفر عالم)
ملک کے نامور ادیب و افسانہ نگار، بیباک اور صحافی ایوارڈ یافتہ ، درجنوں کتابوں کے مصنف جنگی شہرت ملک ہندوستان ہی نہیں بلکہ بیرونی ملکوں میں اپنی شناخت رکھتے ہیں جن کی زندگی اور شخصیت پر لگ بھگ 14 لوگوں نے  پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ہے۔ 14 اگست یوم وفات کے موقع پر شین مظفر پوری کے  آبائی گاؤں سیتامڑھی ضلع کے باتھ اصلی گاؤں کے جینیئس پبلک سکول باتھ اصلی بازار پر خراج عقیدت پیش کیا گیا ، 14 اگست 1920 میں شین مظفر پوری کی وفات ہوئی تھی  ادبی حلقوں میں مرحوم شین مظفر پوری کے نام سے جانے پہچانے جاتے ہیں۔ شین مظفر پوری کے کا اصل نام محمد ولی الرحمن شیدا ولد حافظ محمد عین الحق تھے۔ ان کی پیدائش 15 جولائی 1920 کو ہاتھ اصلی تھانہ نان پور ضلع سیتا مڑھی میں ہوئی ، شین مظفر پوری کے والد کلکتہ کی ایک مسجد میں امام تھے اور وہ بیٹے کی پیدائش کے بعد صرف ایک ہی سال زندہ رہے۔ شین مظفر پوری کی ابتدائی تعلیم و تربیت اور پرورش بڑی پھوپھی کی نگرانی میں ہوتی رہی۔ گھر پر ایک کو پرائیوٹ استاد سے انگریزی اور حساب کی تعلیم حاصل کی ۔ اس کے بعد 1931 میں مدرسہ کے اندر تعلیم حاصل ، جینیئس گلوبل پبلک سکول کے صحن میں مختصر پروگرام کا بھی پہلی بار انعقاد کیا گیا جس کی صدارت مولانا امجد رضا اور نظامت کے فرائض جینیئس گلوبل پبلک سکول کے ڈائریکٹر شہنواز عالم نے دیا،  شہنواز عالم ڈائریکٹر ،ارشاد عالم ،غلام مرتضی، شگفتہ ،،زیبا، ثنا، گریا،راضیہ، الفت ،درخشاں ،شکیل احمد ، پیارے بابو ، محمد عربی ، موتی احمد، رضوان احمد،آفتاب عالم ، عتیق احمد ،پھول ڈی جے،  کے علاوہ سیکڑوں افراد شامل ہوئے