مولانا آزاد پارا میڈیکل ٹریننگ اینڈ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی ڈائری2026 کا اجرا

تاثیر 15 ستمبر ۲۰۲۵:- ایس -ایم- حسن

پٹنہ( پریس ریلیز)مولانا آزادا پارا میڈیکل ٹریننگ اینڈریسرچ انسٹی ٹیوٹ ،پٹنہ کے کانفرنس ہال میں منعقد فریشر تقریب میں انسٹی ٹیوٹ کی ایک خوبصورت دیدہ زیب ڈائری 2026کا اجرا انڈین کرکٹ ٹیم کے سابق فیزیو تھیراپسٹ ڈاکٹر علی ایرانی ، ڈاکٹر رجنیش کانت ، منیجنگ ڈائرکٹر حمید اللہ پالوی، کو آر ڈینیٹر ڈاکٹر عقیل صدیقی اور پرنسپل ڈاکٹر عنایت پالوی کے ہاتھوں عمل میں آیا ۔