آئی آئی سی اے ڈیجیٹل گورننس اور سائبرسیکیورٹی پروگرام میں ڈیجیٹل ترقی پر تبادلہ خیال

تاثیر 16 نومبر ۲۰۲۵:- ایس -ایم- حسن

نئی دہلی، 16 نومبر: انڈین انسٹی ٹیوٹ آف کارپوریٹ افیئرز (آئی آئی سی اے) میں منعقدہ ڈیجیٹل گورننس اور سائبرسیکورٹی پر ایک پروگرام میں مرکزی الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹکنالوجی کی وزارت کے ایک سینئر عہدیدار اور بھاسکراچاریہ نیشنل انسٹی ٹیوٹ فار اسپیس اینڈ ارتھ انفارمیشن انسٹی ٹیوٹ(بی آئی ایس اے جی این )کے خصوصی ڈائریکٹر ونے ٹھاکر نے ڈیجیٹل گورننس،سائبر سیکورٹی،ایسٹ کوانٹم انکرپشن، اور ہندوستان کا ابھرتا ہوا ڈیجیٹل پبلک انفراسٹرکچر پر بتاتے ہوئے کہا کہ محفوظ ٹیکنالوجیز اور مستقبل کی ڈیجیٹل مہارتیں ہندوستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کے لیے ضروری ہو گئی ہیں۔