تاثیر 16 نومبر ۲۰۲۵:- ایس -ایم- حسن
پٹنہ سیٹی 16نومبر( ذوالقرنین) بہار اسمبلی انتخابات میں این ڈی اے کی کامیابی اور ساتھ ہی جنتا دل( یو) کے امیدواروں کو 85سیٹوں پر ملی جیت نے بہار کے جنتا دل ( یو) کے اقلیتی یل کے رہنماؤں میں زبردشت جوش و خروش دیکھنے کو مل رہا ہے ریاستی بہار جنتا دل ( یو)اقلیتی سیل کے نائب صدر محمد شہزاد ہ قریشی نے جنتا دل ( یو) کی جیت پر کہا کہ بہار کے وزیر اعلیٰ نیتش کماربہار کے مسلم طبقہ نے دل و جان سے زبردشت ووٹ دیا ہے جس کا نتیجہ 1954کے بعد پہلی مرتبہ ایسا رزلٹ دیکھنے کو ملا ہے جنتا دل (یو) کے کارکنان میںخوشی کا ماحول ہے ا س خوشی میں لگاتار میٹھائی تقسیم کیا جارہا ہے اور پٹاخے پھوڑے جا رہے ہیںجنتا دل ( یو) کے ریاستی آفس کے میں عید دیوالی اور ہولی مانو ایک ساتھ منائی جا رہی ہے کارکنان میٹھائی کھیلا کر اور ابیر گولال لگا کر اپنی خوشی کا اظہار کر رہے ہیںاس موقع پر ڈاکٹر آر ،اے دانش محمد پرویز بھائی محمد افروز توقیر احمد دانش عمران پروفیسر اقبال سیرازی صلاح الدین چنٹو بھائی محمد ثاقب وغیرہ کے نام شامل ہیں،

