بزرگوں کی یاد منانا دلوں میں تازگی پیدا کرتا ہے بلکہ دلوں کو زندگی بخشتا ہے: مفتی نظام الدین مصباحی

تاثیر 28 دسمبر ۲۰۲۵:- ایس -ایم- حسن

ربھنگہ(فضاامام):-انجمن کاروان ملت ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام سالانہ غریب نواز کانفرنس نعتیہ  مشاعرہ قران پاک کی تلاوت سے شروع ہوا خصوصی خطاب فرماتے ہوئے سراج الفقہ استاد العلماء محقق مسائل جدیدہ حضرت علامہ مولانا مفتی نظام الدین صاحب قبلہ نے اپنے بیان میں کہا کہ بزرگوں کی یاد منانا دلوں میں تازگی دیتا ہے بلکہ دلوں  کو زندگی بخشتا ہے بزرگوں کی یاد منانا چاہیے ہندل ولی عطائے رسول خواجہ غریب نواز رحمت اللہ تعالی علیہ اللہ کے بہت بڑے بزرگ اور ایسے بزرگ کے جن کے حکم سے پورا انا ساگر ایک کٹورے میں اگیا اس سے بھی اللہ کے ولیوں کے مقام کو سمجھنے کی ضرورت ہے اللہ تعالی ہم سب کو بزرگوں سے سچی محبت کرنے کی توفیق عطا فرمائے غازی ملت علامہ غلام رسول بلیاوی صاحب نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اج ہم بزرگوں کے راستے سے دین کے راستے سے بھٹک گئے یہی وجہ ہے کہ اج ہم پہ ظلم کیا جا رہا ہے ہم شادیوں میں دہیج لیتے ہیں کیٹرر سے ارڈر دے کر کھانے کا اہتمام کرتے ہیں اور یہ بھی نہیں دیکھتے کہ جہاں سے بکرے یا مرغیاں ذبح ہو رہی ہے وہ حلال ہے یا حرام ہے فضول خرچیوں میں بے شمار پیسے لٹاتے ہیں لیکن اپنے ادارے کو اپنے تعلیمی مرکز کو مضبوط کرنے کی کوئی بھی کوشش نہیں کرتے ہم اپنے بچوں کو اچھی تعلیم نہیں دیتے غریب نواز جب انڈیا میں ائے تو کوئی تلوار کی زور پر انہوں نے اسلام کے پرچم کو بلند نہیں کیا بلکہ انہوں نے اللہ اور اللہ کے رسول کے بتائے راستے پر چل کر لوگوں کو اسلام کی حقانیت سمجھایا اور لوگوں کو اپنے قریب کیا ہم تمام اس ملک کے مسلمانوں پر خواجہ ہند خواجہ غریب نواز کا احسان ہے انجمن کاروان ملت ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے استاد العلماء حضرت علامہ مولانا مفتی نظام الدین مصباحی صاحب کو سراج الفقہ وارڈ اور غازی ملت علامہ غلام رسول بلیاوی صاحب کو فخر ملت ایوارڈ سے نوازا گیا کانفرنس میں شاعر اسلام شمیم رضا فریدی دھنباد اور شاعر اسلام اختر قاصر ڈاکٹر احمد رحمانی سرفراز رضا فیضی عظمت رضا احمد رضا شفیع الرحمان  معروف رضا کے علاوہ دیگر نعت خوانوں نے خوبصورت نعتیہ اشعار پڑھ کر لوگوں کا دل جیت لیا انجمن کی طرف سے سراج الفقہاء کے ہاتھوں شاعر اسلام شمیم رضا فیضی اور اختر کاشف گریڈہہ کو خوشبوئے حسان ایوارڈ سے نوازا گیا انجمن کاروان ملت الفیت کی جانب سے پہلی مرتبہ اسٹیج پر بیٹھے علماء کرام کے نام کی پرچی نکالی گئی اور اعلان کیا گیا کہ جن کے بھی نام کی پرچی نکلے گی انجمن کاروان ملت انہیں عمرہ کا پیکج دے گی سراج الفقاء کے ہاتھوں پرچی نکالی گئی جس میں مفتی احمد رضا مصباحی صاحب کا نام نکلا انجمن نے وعدہ کیا ہے کہ جب جائیں گے انشاءاللہ انہیں عمرہ پہ بھیجا جائے گا تنظیم کی طرف سے تنظیم کی جانب سے کانفرنس میں ائے تمام لوگوں کے لیے لنگر اور تبرک کا بھی اہتمام تھا کانفرنس سرپرستی پیر طریقت رہبر شریعت حضرت اللہ مولانا علاج سید شمس اللہ جان مصباحی المعروف بابو حضور اور صدارت شہزادہ سرکار بابو حضور حضرت علامہ مولانا حافظ قاری سید نور الامین صاحب قبلہ فرما رہے تھے کانفرنس کے نقابت نقیب ہندوستان حافظ مقصود عالم محور سمستی پوری جاوید عالم فیضی مظفر پور محفوظ رضا نوری مظفر پور فرما رہے تھے کافی تعداد میں شہر اور اعتراف کے علماء کرام کانفرنس میں تشریف لائے اور کچھ علماء کرام میں مولانا عبدالرحمن مولانا وارث علی مولانا سلمان احمد رضوی مولانا مفتی تحسین رضا مصباحی مولانا  مولانا رضا المصطفی مصباحی مولانا عبدالعلام مصباحی مولانا حشمت رضا مصباحی مولانا مفتی قطب الدین مصباحی مولانا قاری افاق عالم مولانا مفتی عثمان غنی مولانا مفتی شاداب عالم رضوی مولانا اختر رضا مصباحی مولانا فیصل رضا برکاتی مولانا عارف رضا مصباحی مولانا غلام سرور مصباحی مولانا مفتی پھول محمد حافظ ڈاکٹر کامران احمد خان حافظ مجاہد الاسلام مولانا اشرف رضا قادری مولانا حافظ نیاز الدین نوری مولانا اشفاق نظامی مولانا مفتی حامد رضا سعیدی مولانا عفان رضا ازہری حافظ مُرشد رضا مولانا عرفان رضا علیمی مولانا احتشام امجدی مولانا تسنیم رضا مولانا قاری عبدالحد مولانا عامر رضا خان مولانا شمیم اختر ضیائی مولانا عظمت رضا  مولانا حامد رضا مولانا قمر عالم حافظ شمشاد رضاو دیگر  انجمن کاروانے ملت کے ممبران غنی حیدر خان اعجاز وارث رضا اللہ انصاری گلاب انصاری منظرلاسلام سونو منظر عالم عبدالکلام منصور عالم تنویر خان دانش ارباز خان حمزہ خان شہباز خان اور دیگر ممبران کافی محنت کر رہے تھے کون پھر اس کو کامیاب کرنے کے لیے اخیر میں سلام اور دعا کے بعد کانفرنس کا اختتام ہوا.