وزیر اعلی یوگی نے جنتا درشن میں لوگوں کے مسائل سنے

تاثیر 12 جنوری ۲۰۲۶:- ایس -ایم- حسن

لکھنؤ، 12 جنوری : وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے پیر کو اپنی سرکاری رہائش گاہ 5- کالیداس مارگ پر منعقدہ جنتا درشن میں لوگوں کے مسائل سنے اور متعلقہ عہدیداروں کو عوامی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایت دی۔