تاثیر 10 فروری ۲۰۲۶:- ایس -ایم- حسن
مہاراج گنج منصور عالم
ضلع صد ر
نیٹ کے طلبہ کے غیر مناسب طریقہ سے قتل کر دیا گیا جو نہایت ہی شرمناک بات ھے یہ سرکار کہتی ھے بیتی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ آور جب بیٹیاں پڑھنے جاتی ہیں تو اُنکے ساتھ بد سلو کی کیا جاتا ھے اُنکے ساتھ شرمناک حرکت کیا جاتا ھے اتنا ہی نہیں اُنکے مار دیا جا تا ھے اُنکا قتل کر سنسان جگہ پر پھینک دیا جا تا ھے اُنکے خاندان والوں کو ڈرایا جاتا ھے دھمکایا جاتا ھے ایسا نہیں ہو ریاست میں شانت اور خُوش گوار ماحول قائم ہو اسکے لئے عظیم اتحاد کے کار کنس نے پرنیہ سے رُکن پارلیمنٹ پپو یادو کے گرفتاری کے خلاف اور اس سرکار کے من مانے رویہ کے خلاف ریاست کے وزیرِ اعلیٰ مُحترم جناب نتیش کمار کا پُتلا مہاراج گنج راجندرا چوک پر نذر آتش کیا اور اپنے غم و غصہ کا اِظہار کیا اسی ضمن میں کانگریس کے ضلع صدر جناب ششیل کمار یادو نے بیان دیا کہ اس سرکار میں اسکول اور کالج کے طلبہ گاؤں شہر کے باشندے سبھی لوگ غیر محفوظ ہیں اور ہمیشہ کسی نہ،کسی کے ساتھ کچھ ،کُچّھ مارپیٹ ،لڑائی جھگڑا چوری ڈکیتی زناکاری جیسے سنگین جُرم ہوتے رہتا ھے لوگ ہمیشہ خوف کے سائے میں زندگی بسر کر رہے ہیں ششيل یادو نے کہا کے پپو یادو بقصور ہیں وہ مظلوم کی انصاف کے لئے آواز بُلند کر رہے تھے جو ریاست اور مرکزی حکومت كو ناگوار گزری اور سازش کر رات کے اندھیرے میں اُنکو اُنکے پٹنہ رہائش گاہ سے گرفتار کر جیل میں ڈال دیا اس سبھا میں ششل کمار یادو ضلع صدر کانگریس ، را جكشو ر گپتا، نبی رسول ہلاک صدر کانگریس ،امتیاز احمد ،محمّد شہابدیں منڈل صدر ،میم تا رہ خاتون کانگریس خواتین ہلاک صدر ،محمّد عباس ،انجن سنگھ ،دھرپ یادو ،سنجے رانی پوری ، بسناتھ یادو وغیرہ سیکڑوں کارکن شامل تھے سب لوگ نعرہ لگا رہے تھے نتیش کمار ہوش میں اؤ بیگناہوں پر ظُلم کرنا بند کرو نیٹ کے طلبہ کو انصاف دو گنہگاروں کو سخت سے سخت سزا دو پپو یادو کو رہا کرو راج کشور گپتا نے سبكو خطاب کرتے ہوئے کہا کے این ڈی اے کے سرکار میں ایسا ہوتا رہیگا کیونکہ یہ سرکار ہی ایسے لوگوں کی ھے جنکا زہنیت ہی ایسا ھے یہ دبنگو کی سرکار ھے اس سرکار سے جو بھی انصاف کی مانگ کریگا اسکو انصاف کے بدلے میں جیل جانا پڑتا ھے

