تاثیر 16 مارچ ۲۰۲۶:- ایس -ایم- حسن
سیتامڑھی(پریس نیوز)
ہمدم فاؤنڈیشن گزشتہ چھ سالوں سے ملی سماجی خدمت انجام دے رہی ہے اور ہر خاص موقع پر غریبوں اور ضرورت مندوں کی مدد کی کو اپنی ذمہ داری سمجھتی ہے عیدی کٹس میں روز مرہ استعمال کی ضروری اشیاء شامل تھیں جنہیں پاکر لوگوں نے ہمدم فاؤنڈیشن کے ذمہ دار کا شکریہ ادا کیا ہمدم فاؤنڈیشن کے سکریٹری حافظ محمد اسرائیل نے کہا معاشرے کے صاحب حیثیت افراد کو چاہیے کہ وہ عید جیسے خوشیوں کے موقع پر غریب اور ضرورت مندوں کی مددکرنا انسانیت کی سب سے بڑی خدمت ہے اس موقع پر موجود لوگوں نے ہمدم فاؤنڈیشن کی اس انسان دوست خدمت کی تعریف کی اور کہا کہ ایسے اقدامات سے معاشرے میں میں ہمدردی اور بھائ چارے کا جذبہ مضبوط ہوتا ہے انہوں نے فاؤنڈیشن کے ذمہ داران اور ممبران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اسی طرح کا نیک کام کو جاری و ساری رکھنا چاہیے تاکہ لوگوں کو مدد ہوتی رہے ہمدم فاؤنڈیشن کے ذمہ داران نے اس عزم کا اظہار کیا کہ آئندہ بھی غریبوں اور ضرورت مندوں کی مدد کے لیے مختلف سماجی اور فلاحی سرگرمیاں جاری رکھیں گے تاکہ معاشرے کے کمزور طبقے کو سہارا مل سکے اور عید کی خوشیاں سب تک پہنچ سکے واضح رہے کہ ہمدم فاؤنڈیشن کے صدر مولانا عظمت الاسلام اور سکریٹری حافظ محمد اسرائیل ہے اس موقع پر اروند پرساد ورما وارڈپارشد جالے مولانا اصغر علی صدیقی قاسمی محمد امجد علی سابق ضلع پارشد ڈاکٹر محمد اشفاق ڈاکٹر سمیع الرحمن ڈاکٹر محمد محفوظ ڈاکٹر وسیم ڈاکٹر تبریز حافظ اسرائیل مولانا عبد الغفار اکبر علی قاری حافظ وقعت الاسلام قطب الدین صدیقی کی شرکت ہوئی