سڑک حادثہ میں دوبائک سوار نوجوانوں کی موت

Taasir Urdu News Network – Syed M Hassan 13th March

بھاگلپور، 13 مارچ: ضلع کے کہلگاو?ں تھانہ علاقے کے اما پور گاو?ں کے نزدیک این ایچ 80 پر پیر کے روز سڑک حادثہ میں بائک سوار دو نوجوان کی موت ہوگئی۔ بتایا جا رہا ہے کہ ایک ہائیوا تیز رفتار سے کہلگاو?ں کی طرف جا رہا تھا جب کہ دو نوجوان بائک سے ہائیوا کے ا?گے ا? گے کہلگاو?ں جارہے تھے۔ اسی دوران پیچھے سے ا?رہے ہائیوا نے بائک سوار کو ٹکر مار دی جس میں دونوں نوجوانوں کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ واقعہ کے بعد موقع پر لوگوں کی بھیڑ جمع ہوگئی۔ ادھر واقعہ کی اطلاع پرموقع پر پہنچی پولیس متوفیان کے شناخت میں مصروف ہوگئی۔ دوسری جانب واقعہ کے بعد قریب کے لوگوں میں انتظامیہ کے خلاف شدید ناراضگی ہے۔