گرام پنچایت جمنی کے مکھیا چاند عالم کی رہائش گاہ پر دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا .

Taasir Urdu News Network – Syed M Hassan 13 APRIL

بھاگلپور( منہاج عالم) جگدیشپور بلاک واقع گرام پنچایت جمنی کے مکھیا چاند عالم عرف مانو کی رہائش گاہ پر پر تکلف داعوت افطار کا اہتمام کیا گیا . اس دعوت میں پنچایت کے علاوہ دیگر جگہوں سے روزہ داروں کے علاوہ غیر مسلم برادری کے لوگوں نے بھی شرکتت کی .یہ دعوت افطار آپسی بھائ چاہ محبت اور ہم آہنگی کے غرض سے کی گئ تھی جس میں ھندو مسلم بھائیوں نے شرکت کی .اس موقع پر خاص طور پر سابق مرکزی وزیر بی جے پی لیڈر  سید شہنواز حسین ناگرک ویکاس سمیتی کے صدر ضیاءالرحمن انصاری  بی جے پی کےضلع صدر سنتوس کمار ساہ کھیری باندھ پنچایت کے مکھیا و جگدیشپور بلاک مکھیا سنگھ کے صدر  ہم پارٹی کے لیڈر اجئے کمار رائے سمیت بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی .مکھیا چاند عالم نے سبھی مہمانان کرام کا شکریہ ادا کیا . افطار کے بعد مغرب کی نماز ادا کی گئ .