عام آدمی پارٹی شیلی اوبرائے اور آل محمد اقبال کومیئر اور ڈپٹی میئر کے عہدے کے لئے نامزد کیا

Taasir Urdu News Network – Syed M Hassan 17 APRIL

نئی دہلی ،17اپریل:عام آدمی پارٹی نے شیلی اوبرائے اور آل محمد اقبال کومیونسپل کارپوریشن آف دہلی کے میئر اور ڈپٹی میئر کے عہدے کے لئے بالترتیب نامزد کیا ہے۔ اس بات کا اعلام عام آدمی پارٹی کے رہنما سنجے سنکھ نے ایک پریر کانفرنس میں کیا ۔ شیلا اوبرائے نے آج ا س سلسلے میں اپنے کاغذات نامزدگی اس سلسلے میں داخل کیا ۔ اس یہ الیکشن 26اپریل کو ہونے والا ۔ عام آدمی پارٹی کے سربراہ اوروزیراعلی اروند کیجریوال نے پارٹی رہنمائوں کے ساتھ صلاح ومشورہ کے بعد یہ فیصلہ کیا اور یہ مشورہ دیا کہ ان دونوں کو پھر سے ان عہددوںکے لئے نامزد کیا جائے۔ دونوں کی کاررکردگی تسلی بخش رہی ۔ حالانکہ انہیں کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔ سنجے سنکھ امیدظاہر کی کہ وہ آسانی سے انتخاب جیت جائیں گے۔ بی جے پی نے اپنے امیدواروں کا نام ابھی تک اعلان نہیں کیا ہے۔