اورنگیزیب کی تصویر کو واٹسپ پر لگانے سے ایک شخص گرفتار

TAASIR NEWS NETWORK- SYED M HASSAN -12 JUNE

ممبئی ،12جون: پولیس نے ایک آدمی کے خلاف مغل بادشاہ اورنگزیب کی تصویر اپنے واٹشپ پر لگانے کر گرفتار کیا ۔ کچھ ہندو تنظمیوں نے ارونگزیب کی تصویر لگانے پر اعتراض کیا جس کے بعد اس شخص کو گرفتار کیا جہاں وہ ایک موبائل کمپنی میں کام کررہاتھا بعد میں انہیں گھر جانے کی اجازت دی گئی ۔ اورنگزیب نے اس شخص کے موبائل پر اورنگزیب کا اسرین کا شارٹ دیکھایا اور پولیس سے کہا کہ وہ لوگوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچارہا ہے۔ مہاراشٹر کے کچھ علاقوں میں دوفرقوں کے درمیان تنائو بڑھ گیا کیونکہ وہاں پر کچھ تنظیموں نے ارونگزیب اور ٹیپو سلطان کو عظیم قراردیتے ہیں۔