TAASIR NEWS NETWORK- SYED M HASSAN -01 JULY
اسلاآباد،یکم جولائی: پاکستان فی الحالدیوالیہ پن سے بچ گیا کیونکہ بین القوامی مالیاتی فنڈ میں اس ملک کو اگلے نو مہینوںکے دوران تین ملین ڈالر قرضہ دینے پر حامی بھری ۔ اگر آئی ایم ایف قرضہ فراہم نہ کرتا تو پاکستان کے پاس صرف ایک مہینے کے لیے بیرونی ذر مبادلہ رہتا جو ملک کو دوالیہ پن کی طرف لے جاتا اس کا کل زر مبادلہ چار ملین ڈالر سے بھی کم تھا ۔ پچھلے چھ مہینوں سے پاکستان آئی ایم ایف کے ساتھ محادہ پانے میں نا کام رہا کیونکہ وزیر خزانہ ایثال دار ان شرائتوں کی خلاف ورزی کی جو اس مالی اداروں نے تجویز کیے تھے ۔ حالت اتنے خراب ہوئے تھے کہ پاکستان کے اقتصادی حالات تباہی کے دہانے پر تھے بچنے کی کوئی امید نہیں تھی آخر کار وزیراعظم شاہ بازشریف نے آئی ایم ایف کی ڈاریکٹر جنرل سے پیریس میں میٹنگ کی جو فائدہ مند ثابت ہوئی ۔ پاکستان نے آئی ایم ایف کے شرائط کو مان لیا اور مزید ٹیکس لگانے پر اتفاق کیا ۔ وزیراعظم نے کہا کہ اگر چہ بر وقت امداد نہیںکرتا تو معاشی حالت سنگین ہوجاتے انہوں نے یہ بھی کہا کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب عمارت میں بھی پاکستان کو مشکل وقت میں مدد کی ۔اس محاہدہ کے تحت پاکستان کو نو مہینے کے اندر تین ملین ڈالر کا قرضہ ملے گا اور اس سے ملک میں مہنگائی پر قابو پانے میں مدد ملے گا زر مبادلہ بھی بٹ جائے گا ۔ یہ بھی معلوم ہوا ہے اس محادہ کی منظوری وسط جولائی میں ملے گی لیکن پاکستان کو اس کے لیے دلی کے کنتم بڑھانے پڑین گے محاہدہ کی وجہ سے اگلے کچھ دنوں میں ڈالر کی قیمتیں گر جائیں گی ۔ پاکستان کے کچھ علاقے سیلاب سے بری طرح متاثر ہوئے اور ان کی باز یاب کاری کے لیے 22ملین ڈالر کی ضرورت ہے اس دوران وزیر خزانہ نے ڈیزل کی قیمتوں میں 7روپے کا اضافہ کیا ہے ۔