TAASIR NEWS NETWORK- SYED M HASSAN -06 JULY
اسلام آباد ،06جوالائی :سابق وزیر اعظم عمران خان کو فوجی تعینات اور میٹرونیٹی کے خلاف مقدمے میں ملزم قرار دیا گیا ہے ۔ انہیں راورپنڈی کے تھانے میں درج انسداد وھت گرری اور دیگر دفعات کے تحت درج کئے گئے دو مقدمات میں نامزد کیا گیا اس دوران یہ بھی قیاس آرائیاں ہو رہی ہے کہ عمران خان اگلے کچھ دنوں کے اندر اپنے آپ کو پولیس کے حوالے کر یں گے ۔ وہ حالات سے بیزار ہے کیونکہ ان کے سارے قریبی ساتھیوںنے انکا ساتھ چھوڑ دیا ہے ۔ عمران خان کے کچھ دہشت گردی ایکٹ کے تحت 6خدمات میں نامزد کیا گیا ہے فیصل آباد اور راورلپنڈی میں بھی انکے خلاف مقدمہ درج کئے گئے جبکہ گجرجوانوالہ اور سیالوالی میں ایک ایک مقدمہ درج کیا گیا ۔انہیں راورپنڈی کے تھانہ آر اے بازار اور تھانہ نیو ٹاؤن میں درج انسداد گردی اور دیگر دفعات کے تحت درج کئے گئے دو مقدمات میں نامزد کیا گیا ۔ 9مئی والے پر تشدد واقعات میں راورپنڈی پولیس نے جی ایچ کیو پر حملے کے الزام میں تھانہ آر ا ے بازار میںایف آئی نمبر 208سابق وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت پی ٹی آئی کے 15نامزد اور دیگر اڑھائی تین سو نامعلوم کارکنوں کے خلاف انسپکٹر ملک محمد ریاض کی مدعیت میں درج کی تھی جبکہ تھانہ نیو ٹاؤن ایف آئی نمبر 2106سب انسپکٹر طارق جاوید کی مدعیت میں راجہ راشد سابقہ ایم پی اے ، چودھری عاطف تنویر ،عمران حیات ، رانا سیف اللہ سمیت نامزد اور دیگر نامعلوم ملزموں کے خلاف حساس تنصیبات ، دفاتر پر حملہ ، شدید آئو کرنے اور سکستھ روڈ میٹرو سٹیشن کو آگ لگانے کے الزام میں درج کی گئی ۔ یاد رہے کہ 9مئی کے حوالے سے راولپنڈی میں درج ہونے والے 28مقدمات میں سے عمران خان کس پرچے میں نامزد تھے ۔انہوں نے بتایا کہ جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی ) کو تمام مقدمات میں تفتیش کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی لیگل ٹیم کو کیسزکی تفصیلات موصول ہو گئیں ۔ میری جانب 9مئی کو جلائو گھیرائو ،توڑ پھوڑ اور جنرل ہیڈ کواٹر ز(جی ایچ کیو پر شر پسندوں کے واقعات کے مقدمات پنڈی میں درج ہیں ۔ چیئر مین پی ٹی آئی کو تھانہ آر اے بازار اور تھانہ نیو ٹائون درج مقدمات میں نامزد کیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق جی ایچ کیو پر شرپسندوں کے حملے کا مقدمہ تھانہ آر اے بازار میں درج ہے ان کے مقدمے میں راجہ بشارت سمیت 15افراد پہلے ہی نامزد ہیں ۔9مئی کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری سے ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج اور جلائو گھیرائو کیا تھا ۔ خیال رہے کہ رواں سال 9مئی کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کارکنوں نے ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج اور جائو گھیرائو کیا تھا ۔ پی ٹی آئی کارکنوںنے جناح ہائوس لاور سمیت فوجی تنصیبات ، تاریخی عمارتوں ، سرکاری املاک اورگاڑیوں کو آگ لگادی تھی اور پاک فوج نے 9 مئی کو یوم سیاہ قرار دیا ۔ اس کے بد آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت خصوصی کور کمانڈوز کانفرنس میں فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والے ملزمان کے خلاف آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت ٹرائل کافیصلہ کیا گیا تھا جس کی قومی سلامتی کمیٹی نے بھی تائید کی ۔