ہندوستان چاند پر India is on the moon مشن چندریان٣

TAASIR NEWS NETWORK- SYED M HASSAN -25 AUG      

اسرو ساءینس دانوں کے چیرمین 3 و سابق چیرمین 2 مسٹر کے سییون، ایس سومناتھ کی ٹیم کا عظیم کارنامہ، ڈاکٹر گوہر، ایم اے فردین نے دی اسرو مسلم ساءینسدانوں کو دی مبارکباد

خصوصی رپورٹ چندریان/ قابلِ ستائش اور مبارکباد ہیں سابق چیرمین چندریان 2 کے مسٹر کے سییون اور چیرمین چندریان 3 کے ایس سومناتھ و دیگر ماہرین کی ٹیم کیساتھ محمد اریب، محمد صابر, عشرت جمیل، خوشبو مرزا اور رییتیشا مظفر نگر کی، دیگرے ٹیم ممبران قابلِ ستائش ہیں۔۔۔۔۔۔ دنیائےساءینس ریسرچ ساءینسدانوں کی جانب جب دیکھنا شروع کرتی ہے جب اس کے کارناموں کا چرچا پوری دنیا میں ہونے لگتی ہے اور یہی وجہ ہے کہ بھارت دنیا کا پہلا دیش بن گیا چندریان 3 لینڈنگ کرا کے اور تاریخ رچ دی ہندوستان نے6.04 منٹ پر لینڈنگ کرتے ہوئے دنیا نے بھارت کو دیکھا اور لاکھوں کی تعداد میں پوری دنیا گواہ بنیں اور ہمارے وزیراعظم نے بھی پل پل چندریان 3 کو قریب ہوتے دیکھا اور عوام کے نام خطاب میں بتایا کہ آج مجھے فخر و ناز ہے جیسا کہ مشہور و معروف شاعر نے خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ
چاند پر آج بھارت نے رکھا قدم
کی ہے تاریخ ہندوستاں نے رقم (حلیم صابر)
آج ہندوستان کیلیے بہت تاریخی دن رہا 6.04 منٹ پر چاند پر پہنچا ہندوستان، اسرو ساءینس دانوں کا عظیم کارنامے کا گواہ بنیں ہندوستان اور پوری دنیا، ہندوستان ساءینسدانوں نے چندریان 3/مشن کو کامیاب لینڈنگ کراکر دنیا کا واحد ملک بن گیا، جہاں دنیا نہیں پہنچ سکی وہاں بھارت نے اپنا پرچم لہرایا اور دنیائے ساءینس اینڈ ٹکنالوجی میں اب بھارت نے اپنا مقام حاصل کرلیا ہے’
آج کا ایک ایک پل ایک لمحے کا گواہ بنی دنیا اسرو ساءینس دانوں کی ٹیم کی کوششوں اور بہترین ٹیم ورک کا شاندار نتیجہ سے ہندوستان بھر میں جشن منایا گیا، چیرمین اسرو ایس سومناتھ نے اپنی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ
                   “India is on the moon”
 اور اسکے ساتھ ہی وزیراعظم نریندرمودی جی سے مخاطب کرتے ہوئے قوم کے نام پیغام دینے کی درخواست کی اور وزیر اعظم نے اسرو چیرمین اور پوری ٹیم کو فخریہ انداز میں مبارکباد پیش کرتے ہوئے دیش واسیوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہے کہ آج ہندوستان نے دنیا میں وہ کر دیکھایا ہے’جسپر ہمیں گربھ و ناز و فخر ہے ہم جس چندا ماما کی کہانی سنا کرتے تھے آج ہندوستان چاند پر پہنچا اور اب کہانی نسل نو کے لیے کارنامہ مشن چندریان 3 بن گیا ہے
ہمارے سبھی ساءینسداں جنکی محنتوں و کوششوں، عزم و حوصلے سے ممکن ہو سکا ہے انہیں لاکھوں سلام پیش کرتے ہیں
چندریان ٣ ٹیم میں اہم ترین شخصیات میں جہاں چیرمین ایس سومناتھ ساءینسداں ہیں وہیں پر جیسا کہ ذرایع سے علم ہوا پروفیسر نہال احمد کے سوشیل پوسٹ سے کہ پروفیسر عندلیب طارق صاحب بھی بہت قریب چیرمین اسرو کے ساتھ رہے   اور نسل نو کا ساءینسداں محمد اریب نے بھی اس ٹیم کا حصہ بنکر ملت و قوم کی ترقی میں اپنا اہم ترین رول ادا کرنے میں چندریان کی کامیابی میں شامل ہیں ثنا علی بھی جوءین کی ہیں، ساءینسدانوں کے لئے یہ پل یاد گار بن گیا جسے مدتوں ریکارڈ میں  ریفرنس کے لئےدیکھاجاءے گا آپ سبھوں کے رول ماڈل تھے میزاءیل مین ساءینسداں بھارت رتن سابق صدر جمہوریہ ہند ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام رول ماڈل کی حیثیت رکھتے تھے، ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام سے جب ڈاکٹر مختار احمد فردین کے اہل خاندان سے چالیس منت کی ملاقات میں آپ نے بیٹی ایمن فاطمہ کو اسپیس کیلیے کام کرنے کو بتاءے تھے کاش آج وہ اسپر کام کرتیں تو گواہ بن سکتی تھی مگر ایمن فاطمہ نے ڈاکٹریٹ آف فارمیسی کی، جسکا مجھے بھی ملال آج ہوا کہ
آجکی کامیابی پر ملک جشن میں ڈوبا، ہمارے وزیراعظم پنڈت جواہر لال نہرو سے لیکر آج تک کے وزیراعظم اور ساءینسدانوں کی ٹیم  کی محنت و لگن اور عزم نے کامیابی کی وہ بلندی دی جہاں دنیا نہیں پہنچی وہاں ہندوستان نے ثابت کر دیکھایا کہ مشن 2 سے سبق سیکھتے ہوئے ہم نے مشن 3 چندریان کامیابی سے ہمکنار کرکے دنیا کے لیے مثال قائم کردی گئی اور اسطرح سے
انڈیا چاند پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وزیراعظم نے دی 140 کروڑ عوام کے ساتھ اسرو کی پوری ٹیم، چیرمین ایس سومناتھ کے جشن میں شامل ہوئے وزیراعظم اور ہندوستان، دنیائے ساءینس اور مشن چندریان 3 کی کامیابی کے لئے دنیا بھر میں جشن، بریکس سے وزیراعظم نے دی مبارکباد دیش واسیوں کو اور بتاءے کے چندا ماما اب دور نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسرو کی ٹیم کی شاندار کامیابی، روس کا مشن ناکام ہونے سے دنیا بھر کی نظر ہندوستان کے ساءینسدانوں کی جانب اور ہم ہوں گے کامیاب ایک دن، وہ دن وہ گھڑی جس خوشیوں میں سارا ملک جشن میں ڈوبا وزیراعظم کیساتھ اور چیرمین اسرو اور ٹیم کے ساتھ، وہ دن آگیے جب راکیش شرما سے وزیراعظم اندرا گاندھی پوچھیں تھیں کہ کیسا محسوس کرتے ہیں، جب انہوں نے کہے تھے کہ
سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا
دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں سابق صدر جمہوریہ ہند ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام بھی آج یاد آءے ڈاکٹر مختار احمد فردین اور ڈاکٹر محمد گوہر صاحب ایڈیٹر ان چیف نے اپنے پیغام میں ساءینسدانوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے تاثیر کی ٹیم و قاءیرءین کی جانب سے چندریان /2/3 سے تین کی کامیابی کے لئے ڈاکٹر محمد گوہر ایڈیٹر تاثیر اور ڈاکٹر مختار احمد فردین نے تاثیر کی ٹیم و قاءیرءین کی جانب سے ساءینسدانوں کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اس شعر سے کہ پھر ملیں گے اور زیادہ ساءینسدانوں خدمات کے ساتھ خراج تحسین پیش کرتے ہیں کہ
میں کہاں رکتا ہوں عرش و فرش کی آواز
مجھے جانا ہے بہت اونچا  حد  پرواز  سے